National

The Election Commission held the government responsible for the delay in delimitation

Lahore (94 news) پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، دربار ہال کے باہر پولیس حفاظتی شیلڈز کے ساتھ الرٹ ہے۔

پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 1 ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، ملازمین دربار ہال سے اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔

اسمبلی کےاطراف سیکیورٹی کے پیش نظر بیرئیر لگا دیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے اطراف 500 میٹر تک دفعہ 144 نافذ ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے امن و امان کے لیے دفعہ 144 کا نفاذکیا گیا ہے۔

گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا چناؤ ہونا تھا۔ جس پر اجلاس نہ کروایا جا سکا۔ اور پنجاب اسمبلی کو تالے لگا دئیے گئے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button