قومی

پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا

سوات (94 نیوز) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں  کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4۔4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button