قومیکامرس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (94 نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں  8  روپے 14پیسے فی لٹر اضافہ ہو گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لٹر مقررکردی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button