international

Modi's Hindu extremism was knocked down touching the sky, the earth became narrow for Muslims

اقلیتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

New Delhi(94 news)Hindu extremism reached its peak under Modi's nose in India, Hindu extremists in India and narrow the land to Muslims, Hindu extremists forced the shops of meat from the Indian capital New Delhi Indian Muslims.

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقتلیتوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ ہندو شدت پسندوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں زبردستی مسلمانوں سے گوشت کی دکانیں بند کرادی ہیں۔ نو راتری میلے کے موقع پر ہندو شدت پسند نئی دہلی کی گڑگاں مارکیٹ میں آئے اور مسلمانوں سے کہاکہ وہ گوشت کی دکانیں بند کردیں۔ مسلمانوں کے انکار پر شدت پسندوں نے ان پر تشدد کیا اور زبردستی دکانیں بند کروادیں۔ مسلمانوں کا کہناہے کہ مودی حکومت مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر مظالم کرنے والے ہندو شدت پسندوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتی، دکان بند ہونے سے ان کا روزگار ختم ہوجائے گا۔

The extremist hndn the crowds tend to arrive in India Hindu extremist Muslims killed by false pretenses and practices, Madhya Pradesh district moved away 2 Riaz Khan, Muslims were attacked with sticks and rocks cow slaughtered in charge Shakeel two people were seriously injured in militant violence tha.antha which died in hospital, Shakeel Riaz Khan, a young coma the condition is treated at the hospital.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close