قومی

لیاقت پور میڈٰیکل کالونی آگ کی لپیٹ میں، ریسکیو 1122نے آگ پر قابو پا لیا

لیاقت پور(محمد اصغر، 94 نیوز) لیاقت پور کی میڈیکل کالونی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،
ریسکیو 1122 کے اہلکار ایک فائر وہیکل کے ساتھ جاۓ حادثہ پر پہنچ گئے
ریسکیو سٹاف فائر وہیکل کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ریسکیو سٹاف نے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے 90 فیصد آگ پر قابو پا لیا، فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button