National

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی

گجرات (94 news) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی نماز جنازہ آج دوپہر 3 PM will be paid.

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمرکی نمازجنازہ لالہ موسیٰ مین جی ٹی ردڈ لنک سکول گراؤنڈ میں آج 3 PM will be paid.

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر گزشتہ روزکھاریاں سے لالہ موسیٰ آتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ اسامہ قمر کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں اسامہ قمر کا ایک دوست بھی جاں بحق جبکہ دیگر زخمی ہوئے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close