قومی

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات 11دسمبر کو ہونگے

فیصل آباد(94 نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات 19-2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولنگ11 دسمبر کو صبح 09:00بجے سے لیکر شام 04:00 بجے تک ہوگی،درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 5دسمبر  ہے، جو کہ 1000 روپے  ناقابل واپسی فی امیدوار مقرر کی گئی ہے جبکہ درخواست واپس لینے اور انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 6 دسمبر دوپہر 12 بجے ہوگی،امیدواروں کی حتمی فہرست 7 دسمبر 01:00 بجے آویزاں کی جائے گی،

چوہدری غلام رسول (آڈٹ آفیسر) چیف الیکشن کمشنر ہونگے ملک جاوید اسل اعوان(اسسٹنٹ کنٹرولر) الیکشن کمشنر کے فرائض انجام دینگے۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close