قومی

عوام قبضہ مافیاکی نشاندہی کریں،کارروائی کریں گے:وزیراعلیٰ

لاہور(94 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام قبضہ مافیاکی نشاندہی کریں،ہم کارروائی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس ہوا ہے جس میں قبضہ مافیااورتجاوزات کےخلاف گرینڈآپریشن کی منظوری دی گئی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ تجاوزات،قبضہ مافیاکیخلاف آپریشن منطقی انجام تک پہنچایاجائےگا، قبضہ مافیاکی نشاندہی کریں،ہم کارروائی کریں گے،اجلاس میں سینئرصوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آپریشن کوکامیاب بنانے کیلئے تمام ادارےرابطے میں رہیں،سب سے پہلے بڑے مگرمچھوں پرہاتھ ڈالاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button