قومی

عمران خان اورچیف جسٹس کچھ دیر میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آبا د(94 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے درمیان آج  ملاقات متوقع ہے جو سپریم کورٹ میں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے چار بجے سپریم کورٹ میں تشریف لائیں گے اور ان کے چیمبر میں ملاقات کریں گے جس دوران ڈیمز کی تعمیر سے متعلق لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا کیونکہ ڈیم فنڈز سب سے پہلے چیف جسٹس نے قائم کیا جس کے بعد وزیراعظم نے قوم سے خصوصی تقریر کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیم فنڈز میں عطیات جمع کرانے کی اپیل کی تھی۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close