National

Belief adhere to prophesy over the state may establish the existence of Medina,Maulana Zia Ur Rehman Anwari

Faisalabad (94 news) عقیدہ ختم نبوت پر عمل پیرا ہو کر ہی ریاست مدینہ کا وجود قائم ہو سکتا ہے ہماری صفوں میں تیزی سے قادیانی داخل ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں علماء کرام اتحاد برقرار رکھ کر توہین رسالت کے خاتمے کیلئے درس دیں چیئر مین انٹر نیشنل انوری فاؤنڈیشن و ختم نبوت حضرت مولانا ضیاء الرحمن انوری نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور دین اسلام کیخلاف سازشوں پر گہرے دکھ درد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام علماء کرام گروہ بندی کا خاتمہ کرکے ختم نبوت پر پہرا دیں۔ اپنی صفوں سے دین کے دشمنوں کو نکالیں۔حکومت اسلامی فلاحی مملکت پاکستان میں واضح نشاندہی کرکے قادیانیوں کو اعلیٰ عہدوں سے فارغ کریں۔ یہودی لابی گہری سازشوں سے مسلمانوں کوکمزور کرکے ظلم و ستم ڈھا کر انہیں دین سے دوری کی جانب لیجانے کے لئے اقدامات کررہی ہے جس کا واحد حل قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ ہے۔اس سلسلے میں حکومت شناختی کارڈ میں واضح قادیانی درج کروائے اور انہیں اقلیتی قرار دے۔ قادیانیوں کے جسم سے گندی بدبو چہرے پر پھٹکار واضح برستی ہے۔جبکہ کلمہ گو مسلمان کے چہرے پر رونق اور نماز کی برکت سے دنیا و آخرت میں سر خرو رہتا ہے۔اب وقت کی اہم ضرورت یہ ہے جیسے ہمارے بزرگان دین شروع سے ختم نبوت پر پہرا دیتے رہے ہیں ہم بھی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ختم نبوت پر پہرہ دیتے رہیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button