قومی

صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ

لاہور (94 نیوز) صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم کی ترین گروپ کے 6 سےزائد ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔

ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دور کرتے ہیں، ترین گروپ کے ارکان پارٹی کا حصہ ہیں، گلے شکوے دور کرنے کو تیار ہیں۔

دوسری جانب ترین گروپ کے نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ  پارٹی قیادت کے بارے میں ہمیشہ مثبت رویہ اختیار کیا گیا، تمام فیصلوں کا اختیار جہانگیر ترین کے پاس ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close