قومی

فیصل آباد کے فیض اللہ کموکا قائمہ کمیٹی خزانہ اور ریونیو کے چئیرمین نامزد

فیصل آباد (94 نیوز) فیصل آباد سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے فیض اللہ کموکا کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کا چئیرمین نامزد کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیض اللہ کموکا 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 109 سے ن لیگ کے میاں عبدالمنان کے مقابلے میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے،

یا د رہے فیض اللہ کموکا نے ایم بی اے فنانس کی ڈگری بھی حاصل کی ہوئی ہے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button