international

Russian airline failed attempt to hijack the plane, allegedly high jykrgrftar

Moscow (94news) روسی ایئر لائن ایئروفلوٹ کی سائبیریا کے شہر سرگوت سے ماسکو جانے والی پرواز کو پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث ہائی جیک ہونے سے بچالیا گیا ہے۔ دوران پرواز ایک مسافر نے زبردستی طیارے کا رخ افغانستان کی طرف کروادیا تھا تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو روس کے ہی ایک ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈ کرادیا جس کے بعد مبینہ ہائی جیکر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

Russian news agency Interfax demanded a passenger in the air float srgut flight from Moscow that the plane be diverted to Afghanistan. Aircraft 2 thousand 150 Kilometer journey was scheduled to reach the capital of Russia but then suddenly turned toward the plane when it was hysterical condition and he started to travel the back.

روسی ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کا رخ ایک مسافر نے تبدیل کروانے کی کوشش کی تھی جو چاہتا تھا کہ طیارے کوہائی جیک کرکے افغانستان لے جایا جائے۔ اس صورتحال میں پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو سرگوت کے مغرب میں واقع خانتے مانسسک شہر کے ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرکے یہ کوشش ناکام بنادی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی فوری ردعمل دیا اور طیارہ لینڈ کرتے ہی ہائی جیکر کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کے بارے میں روس کے سرکاری حکام یا ایئر لائن کی جانب سے کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا گیا۔
More

Related news

Leave a Reply

Close