National

حکومت پنجاب کا افسران کو 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

Lahore (94 news) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں حال ہی میں تعینات ہونیوالے افسران کو آئندہ 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ان افسران کی 6 ماہ تک کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر ان افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close