شوبز

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ لفظ’’J‘‘کا اضافہ کر دیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ’’J‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکاؤنٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ’’پی سی جے ‘‘لکھا ہے ،واضح رہے پریانکا چوپڑا 2 دسمبر کو امریکی گلو کار نک جوناس کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جبکہ ان کی شادی کی تصاویر 2.5 ملین ڈالرز میں میگزین کو فروخت کی جائیں گی لیکن کس میگزین کو فروخت کی جائیں گی؟ اس حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button