قومی

دھاندلی کے ثبوت موجودہیں، فراہم کرنیوالوں کے نام بتائے تو ماردیئے جائینگے، علیمہ خان

راولپنڈی (94 نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ صرف ایک کمشنر ہی نہیں بہت سے اور لوگوں نے بھی ہمیں دھاندلی کے ثبوت دیئےہیں لیکن نام نہیں بتا سکتے۔ اگر ہم نام بتادیں تو ثبوت دینے والےلوگوں کو مار دیا جائے گا۔ 

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند کر دیا گیا،ووٹر ادھر ادھر بھٹکتے رہے،رات کو مدر آف پوسٹ پول رگنگ کی گئی،فارم 45 کے نتائج کا بدلا گیا ۔علیمہ خان نے کہا کہ صرف ایک کمشنر نہیں بہت لوگ دھاندلی کے ثبوت دے چکے ہیں،اگر ہم نام لیں تو ثبوت دینے والوں کو مار دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button