شوبز

بالی ووڈ فلم ’’قابل‘‘ 5جون کو چین میں ریلیز ہوگی

ممبئی (94 نیوز، این این آئی) بالی ووڈ فلم ’قابل‘ جس میں پہلی مرتبہ ریتک روشن کے ساتھ یامی گوتم نظر آئیں تھی ۔یہ فلم اب 5جون کو چین میں دکھائی جائے گی اس کی ڈبنگ بھی چینی زبان میں کی گئی ہے۔ اس فلم میں دونوں نے نابینا کا کردار ادا کیا ہے۔

فلم نے سینما گھروں میں کافی دھوم مچائی تھی ۔ جس کے بعد اس فلم کو اب چین میں بھی دکھایا جائے گا ۔ بہت کم فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کو بیرون ملک کے سینما گھروں میں دکھایا جاتا ہے جن میں اب ’قابل‘ فلم کا شمار بھی ہو گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button