Events / Seminars

FUJ Professionals Celebrate Pakistan Day

Faisalabad (94 news) یونین آف جرنلسٹس پروفیشنلز کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر23 مارچ کو کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں مرکزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری رانا ندیم اختر، فیصل آباد یونین آف جرنلسٹ پروفیشنلز کے صدر میاں ندیم احمد، سینئر نائب صدر میاں ریحان افتخار، جنرل سیکرٹری ندیم شاہد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری زبیر گھمن، فنانس سیکرٹری طیب سلیم، انفار میشن سیکرٹری محمد وسیم، ایگزیکٹو ممبران شاہد منیر ،طاہر شاہ، عرفان روفی، عمران ظفر، میاں عتیق الرحمن،ممبر میاں شبیرارو دیگر نے شرکت کی تقریب میں ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا کی گئی۔ اس بات کا عزم کیا گیا کہ ہم 23 مارچ یوم پاکستان کے مبارک موقع پر عہد کرتے ہیں کہ ملک کی تعمیر وترقی کیلئے کسی قسم کے وقیقہ فروگزاشت سے کام نہیں لیا جائے گا اور قائد کے بتائے اصولوں پر عمل کرینگے ، آئیے ! اقرار داد پاکستان کے تناظر میں یہ پختہ عزم کریں کہ ہم وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button