Commerce

The dollar soared in the interbank market, the stock market plummeted

Karachi (94 news) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیربعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ صبح سویرے ہی شدید مندی کا شکار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 1.58 روپےاضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 199 Rs. 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 Index 41 thousand 314 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ ہوا اور انڈیکس 41 thousand 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی کاروبار میں برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ، یہ سفر اب منفی میں جا چکاہے ، انڈیکس میں 171 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد مارکیٹ 41 thousand 143 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close