National

PTI took 2 important wickets of PML-N

Islam Abad (94 news) PTI defeats Muslim League (The) Of 2 اہم وکٹیں گرا دیں۔ لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ اپنےساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔

پیر اقبال شاہ اور پیر عامر اقبال شاہ نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جہاں عمران خان نے دونوں سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی مفلر پہنا کرخوش آمدید کہا۔

 خیال رہے کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد ضمنی انتخاب میں ان کے صاحبزادے علی ترین کا مقابلہ پیر اقبال شاہ نے کیا تھا، پیر اقبال شاہ نے علی ترین کو بھاری اکثریت سے شکست دی تھی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button