قومی

اراکین پارلیمنٹ اور سینیٹرز کو عوام کے پیسوں سے کیا مفت دیا جائے گا؟

اسلام آباد (94 نیوز) اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو اپنے آبائی حلقوں میں جانے کیلئے ہر مہینے 25 بزنس کلاس کے ایئر ٹکٹس عوام کے پیسے سے خرید کر مفت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق مفت بزنس کلاس کے ٹکٹ فراہم کرنے کے ضمن میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے چیئرمین فارق ایچ نائیک کی زیر صدارت چھ روزہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل میں ایک نئی ترمیم متعارف کروائی ہے جس میں قرار دیا گیاہے کہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو تنخواہوں اور مراعات کے ساتھ ساتھ ہر ماہ اپنے حلقے سے اسلام آباد تک سفر کیلئے بزنس کلاس کے 25 ہوائی ٹکٹ فراہم کئے جائیں گے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close