National

آصف علی زرداری نے نیب کو گرفتاری دیدی

Islam Abad (94 news)نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو زرداری ہاﺅس سے گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی اور نیب کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی تھی تاہم عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تو سابق صدر اور فریال تالپور عدالت سے زرداری ہاﺅس پہنچ گئے تھے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close