قومی

آصف علی زرداری نے نیب کو گرفتاری دیدی

اسلام آباد (94 نیوز)نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو زرداری ہاﺅس سے گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی  گئی تھی اور نیب کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی تھی تاہم عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تو سابق صدر اور فریال تالپور عدالت سے زرداری ہاﺅس پہنچ گئے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button