قومی

آصف علی زرداری بھی علیل ہوگئے

اسلام آباد (94 نیوز) پمز ہسپتال کے میڈ یکل بورڈ نے آصف علی زرداری کا طبی معائنہ مکمل کر کے مزید ٹیسٹ تجویز کردئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کا شوگر لیول معمول پر نہیں ہے ،ان کو گردن اور مہروں میں بھی تکلیف کی شکایت ہے ۔ میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کی فزیو تھراپی شروع کرنے پر بھی غور کیا ۔

واضح رہے کہ میاں نواز شریف بھی شدید علالت کے باعث سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،ان کے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے ہیں اور اس وقت ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد چھ ہزار ہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close