Commerce

Prices of petroleum products are expected to decline, announcement, announcement 15 Will be on March

Islam Abad(94 news) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت پاکستان کی جانب سے بھی عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15مارچ کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button