National

Vasa Faisalabad water supply infrastructure maintenance and upgradation project approved

Faisalabad(94 News City Reporter) Provincial Development Working Party (PDWP) نے جرمن بینک کے ایف ڈبلیو (Kfw)کے تعاون سے واسا فیصل آباد کے واٹر سپلائی انفراسٹرکچر کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے اور اس منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 14 More than a billion rupees have been invested. Vasa Managing Director Saqib Raza said that under this project Gulfshan Water Treatment Plant will be restored and 5 Water supply will be upgraded to million gallons per day along with tube wells installed in inline well field area Chiniot will also be upgraded and rehabilitated with gas chlorination system. He further said that under this project, a new ground storage tank and pump room will be constructed on the old terminal reservoir. 10 نئے ٹیوب ویلز انسٹال کئے جائیں گے۔ ایم ڈی واسا نے کہا کہ پراجیکٹ کے تحت نئے ڈسٹری بیوشنز زون کے قیام کے لئے نئے ٹیوب ویلز، اوور ہیڈ ریزروائرز، گراؤنڈ سٹوریج ٹینکس بھی تعمیرک ئے جائیں گے، اسی طرح گلفشاں کالونی او ایچ آر، بسم اللہ چوک، سمن آباد او ایچ آر و دیگر پر انڈر گراؤنڈ اور اوور ہیڈ واٹر ٹینکس بمعہ الائیڈ ورکس تعمیر کئے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ پرانے اور نئے ٹرمینل ریزروائر، ان لائن، جے بی سی پمپنگ اسٹیشنز او ایچ آرز، جی ایس ٹیز پر سکاڈا سسٹم کا اجرا کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ پراجیکٹ 4 سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا جس کے بعد شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی میں مزید اضافہ ہو گا اور شہری اور ملحقہ آبادیوں میں پینے کے پانی کے انفراسٹرکچر میں توسیع اور بہتری ہو گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button