National
PML-N approved to issue tickets to which defectors of PTI?


Islam Abad (94 news) Pakistan Muslim League (The) of PTI 10 Of the devious members 9 ارکان کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کی لسٹ میں این اے 96 جڑانوالہ سے نواب شیر وثیر اور طلال چوہدری کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
پی ٹی آئی کے جن منحرف ارکان کے نام منظور ہوئے ان میں فیصل آباد سے راجہ ریاض احمد، رحیم یار خان این اے 169 سے سید مبین، این اے 166 بہاولپور سے سید سمیع الحسن گیلانی، مظفر گڑھ این اے 176 سے سید باسط بخاری، این اے 178 سے عامر گوپانگ، ملتان این اے 148 سے احمد حسین اور 153 سے رانا قاسم نون ہوں گے۔
NA 189 راجن پور سے ریاض مزاری اور این اے 160 بہاولنگر سے عبدالغفار وٹو کو بھی ٹکٹ دینے کی منظوری دے دی گئی۔



