National

Orders to shut down all kinds of private medical stores and pharmacies within the limits of public hospitals

Lahore (94 news) All types of private medical stores within the premises of government hospitals / فارمیسیز کو فوری بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مابق سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں تمام نجی میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز 2009 کے مراسلہ کی خلاف ورزی ہیں، اعلیٰ حکام نے اس خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیا ہے ۔ تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز، ڈینز، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو یکم اکتوبر تک اس حوالہ سے محکمہ صحت میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button