National
Constituency wise preliminary polling stations list has been published


Islam Abad (94 news) ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ 12 From 17 جنوری کے دوران ڈی آر اوز ان اعتراضات یا تجاویز پر فیصلے دیں گے۔ پولنگ اسٹیشن کی حتمی فہرست عام انتخابات سے 15 روز قبل آویزاں کردی جائے گی۔



