National

Asif Ali Zardari has submitted his nomination papers, from which constituency will he contest the election?

Karachi (94 news) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین آصف علی زرداری نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔

آصف علی زرداری عام انتخابات میں نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ان کی بہن ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جمع کروائے۔دوسری طرف حلقہ این اے 207 پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے فاروق چانڈیو اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (Yes DA) کے زاہد شاہ نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button