سائنس و ٹیکنالوجیقومی

عدالتوں اور پی ٹی اے کو انٹرنیٹ ایپ پر پابندی لگوانےسے دور رہنا چاہئے، فوادچودھری

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے انٹرنیٹ ایپ پرپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے کوپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پابندیاںں ٹیکنالوجی کی ترقی کو مستقل طور پر روک دیں گی ،ہم اب بھی جنگل میں رہے ہیں ،ججز نے معاشی معاملات میں غیرضروری مداخلت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button