سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کے بعد ایپل بھی پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرے گا، امریکی قونصل جنرل

اسلام آباد (94 نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل (Google) کے بعد ایپل (APPLE) کے بھی پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

تفصیلات مطابق امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اب ایپل بھی پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرے گا، جو ملک میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو اجاگر کرے گا۔

امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں ٹیکنالوجی نے لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اور پاکستان میں بھی اس کا تیزی سے استعمال ہو رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button