قومی

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد(94 نیوز) فیصل آباد میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمہ داریاں انجام دینا شروع کردی ہیں۔موصوف اس سے قبل بھی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر فیصل آباد رہ چکے ہیں۔انہوں نے افسران وسٹاف سے میٹنگ کرکے حکومتی گائیڈ لائینز اور اہداف سے آگاہ کیا اور کہا کہ بہبود آبادی پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button