PIA has 10 Decided to change the year old uniform


Karachi (94 news) PIA of its cabin crew and on-board staff 10 It has been decided to change the uniform after the year.
اس بات کا رسمی اعلان حال ہی میں نجکاری کے عمل سے گزرنے والی قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ ایئرلائن کا انتظام عارف حبیب کنسورشیم کے ذیلی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ سنبھالی رہی ہے جسے 29 June 2026 کو ملکیت منتقل کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا کہ روایات کے مطابق اب تبدیلی کا وقت آ گیا ہے اور پاکستان کے بہترین ڈیزائنرز کا تیار کردہ نیا یونیفارم جلد ہی منظرِ عام پر لایا جائے گا، جو پاکستان کی ثقافتی میراث اور جدت کے نئے امتزاج کی عکاسی کرے گا۔
قیام سے اب تک پی آئی اے کے عملے کا یونیفارم کئی بار تبدیل ہوا۔ ہسٹری آف پی آئی اے ویب سائٹ کے مطابق ابتدائی دور کا یونیفارم معروف پاکستانی ڈیزائنر لیلٰی شہزادہ اور پی آئی اے میں پانچ سال کے لیے بطور کیبن کریو ٹرینر تعینات ہونے والی فرانسیسی نژاد امریکی خاتون چاؤزی فاؤنٹینر نے مشترکہ طور پر تیار کی تھی۔
اس یونیفارم میں ایئرہوسٹس کے لیے سفید شلوار، سفید دوپٹہ، سفید کالر اور کفوں کیساتھ سبز رنگ کی قمیض، سیاہ جوتے، سیاہ ہینڈ بیگ، اور سبز رنگ کی قدرے شوخ ٹوپی شامل تھی۔ یہ یونیفارم 1956 From 1960 تک رائج رہا۔
1966ء میں مشہور فرانسیسی فیشن ڈیزائنر پیئر کارڈن نے پی آئی اے کے لیے ایک تاریخی کیپ اور ٹوپی پر مشتمل یونیفارم ڈیزائن کیا، جس نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی تھی۔
1970ء اور 1980ء کی دہائی میں برطانیہ اور پاکستان کے ٹاپ ڈیزائنرز جن میں سر جیمز مورس اور عباسی بانو بھی شامل ہیں، نے اس میں جدت پیدا کی۔ پھر 1990ء کی دہائی میں شاہنواز اور بانو قریشی نے بھی ثقافتی رنگوں کو برقرار رکھتے ہوئے شلوار قمیض کا خوبصورت ڈیزائن شامل کیا۔
موجودہ یونیفارم تقریباً ایک دہائی قبل 2016ء میں پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنرز بشمول ثانیہ مسکتیا، نومی انصاریم اور طارق امین کے اشتراک سے تیار کیا گیا تھا جسے اب ایک دہائی مکمل ہونے کے بعد بدلا جا رہا ہے۔
It may be noted that after privatization, PIA is trying to improve its operations to restore its old reputation and increase the confidence of people and investors. Last week, the airline expanded its flight operations to London daily 7 پروازیں چلانے کا اعلان کیا جس کے مطابق 27 اکتوبر سے 5 پروازیں اسلام آباد اور 2 لاہور سے آپریٹ ہوں گی۔



