National

The government has agreed to increase the profits of petrol pump owners, sources said

Islam Abad (94 news) حکومت نے پٹرول پمپس مالکان کا فی لیٹر منافع مزید بڑھانے پر ابتدائی رضامندی ظاہر کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی آفر ہے کہ ڈیزل پر 60 پیسے کے بجائے 70 پیسہ منافع بڑھا سکتے ہیں،جبکہ پمپس مالکان کی جانب سے منافع مزید بڑھانے اور فوری واضح نوٹیفکیشن پر زور دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول پمپس فی لیٹر پیٹرول پر 3 Rs. 91 پیسے منافع لیتے ہیں، پیٹرول پمپس کا فی لیٹر ڈیزل میں منافع 3 Rs. 30 پیسے ہے جس کی مناسبت سے فی لیٹر پیٹرول پر پیٹرول پمپس کا منافع 2اعشاریہ 75 فیصد بنتا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اس منافع کو 6 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کر رہی ہے، اس مطالبے پر پیٹرول پر پمپس منافع پونے 9روپے فی لیٹر بنے گا اور ڈیزل پر پیٹرول پمپس 3 Rs. 30 پیسے فی لیٹر منافع لے رہے ہیں ۔

پیٹرول ڈیلرز کے مطالبے کے مطابق 6فیصد سے ڈیزل پر منافع ساڑھے 8 روپے تک پہنچ جائے گا، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بھی 2 روپے97 پیسے فی لیٹر منافع لیتی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیلرز مارجن کے ساتھ ان آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بھی بڑھنا ہے۔

It is to be noted that the Petroleum Dealers Association has gone on strike across the country to increase the profit margins.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button