National

Made Chief Minister of Punjab, nothing more is needed, Munis Elahi

Islam Abad (94 news) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ق لیگ کے رہنمامونس الہیٰ کی بنی گالا میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہوئی جس میں پنجاب کابینہ کی تشکیل اور حکومت کے دیگر معاملات پربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ مونس الہیٰ نے ملاقات میں عمران خان سے کہا کہ آپ ہمیں پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا چکے، مزید کچھ نہیں چاہیے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ میں ق لیگ کو دوسرے مرحلے میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button