the game
Sri Lanka cricket team 8 The world became more runs in the fourth innings


Lahore 13 Aug(Akbartazh the point. 13 Aug 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ۔وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ کریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کی جانب سے ٹرینیڈاڈ کے خلاف 38 Performed while playing the final runs. Shoaib 8034 رنز کیساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں کرس گیل 11575 Top with runs. Brendon McCullum 9188 While the other runs with Kieron Pollard 8225 With runs on the third.



