Commerce

In the price of gold 1600 A large decrease of Rs

Karachi (94 news) In Pakistan gold price per tola 1600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 hundred thousand 31 thousand 400 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1371 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 98 thousand 388 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 27 ڈالر کمی کے بعد 1948 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button