National
To check Dr. Saqib Munir Rural Health Center 469 G.B reached


Faisalabad (94 news) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ثاقب منیر نے رورل ہیلتھ سنٹر 469گ۔ب کا دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔
انہوں نے ڈیوٹی ڈاکٹروسٹاف کی حاضری چیک کی اور موقع پر موجود مریضوں و لواحقین سے رورل ہیلتھ سنٹر پر مریضوں کو فراہم کردہ سروسز بھی دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ مراکز کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا۔