National

Parvez Elahi's plea dismissed

Lahore (94 news) The anti-corruption court dismissed Parvez Elahi's bail application.

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

انٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہی کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست بھی خارج کر دی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close