the game
Virat Kohli's 50 centuries break Tendulkar's world record


Mumbai (94 news) بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری بناکر اپنے ہی ہم وطن سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
ورلڈکپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 50ویں سنچری بنائی۔ ویرات کوہلی نے اس میچ میں 113 Balls 117 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 9 Fours and 2 چھکے شامل ہیں۔
خیال رہے کہ ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔ ان سے قبل ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 452 Innings 49 سنچریاں بنائیں، ویرات کوہلی نے یہ اعزاز 279 اننگز میں حاصل کیا۔ انکے علاوہ ون ڈے کرکٹ میں روہت شرما کی 31، رکی پونٹنگ کی 30 اور سنتھ جےسوریا کی 28 سنچریاں ہیں۔
ویرات کوہلی ون ڈے کیریئر 50 سنچریوں کے علاوہ 71 ففٹی اسکور کر چکے ہیں۔