

اسلام آباد (94 نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر د یا گیا۔
فیصلے سے صارفین پر 51 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی صارفین کوآئندہ ماہ اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی، نیپرااتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کرےگی۔
فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔