Commerce
Shock to the public, petrol 26 Rs. 2 Money, diesel became expensive by Rs 17 per litre


Islam Abad (94 news) The government has increased the prices of petroleum products.
26روپےفی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے ہوگئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔