قومی

عمران خان کو بغیر ثبوت کسی کیخلاف بات نہیں کرنی چاہیے، فیصل واؤڈا

اسلام آباد (94 نیوز) فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو بغیر ثبوت کسی کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے۔

یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فیصل واؤڈا نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے کیس پر بات نہیں کر سکتا، میں جج نہیں ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button