National

Imran Khan's important announcement for the families of the deceased workers

Islam Abad (94 news) عمران خان نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے دو کارکنان کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔

عمران خان نے انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہمارے پُرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشدد سے جاِمِ شہادت نوش کرنے والے اپنی جماعت کے 2 کارکنان فیصل عباس چوہدری اور سید احمد جان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’اپنےدونوں شہداء کے اہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائے گی‘

It should be clear that 25 مئی کو پی ٹی آئی کی جانب سے ملک بھر میں لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا تھا۔

لانگ مارچ کے دوران، پولیس اور کارکنان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button