The FIFA World Cup kicks off with a colorful opening ceremony


Doha(94 news) FIFA World Cup in Qatar 2022 The opening ceremony has begun.
قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے مشہور میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے گلوکار جونگ کوک نے پرفارم کرکے سماں باندھ دیا جبکہ دیگر مختلف فنکاروں کی پرفارمنس سے سٹیڈیم میں موجود شائقین محظوظ ہوئے۔
فرانس کے 1998 ورلڈ کپ ونر ٹیم کے رکن مارسے ڈیسیلے نےفیفا ٹرافی کی رونمائی کی۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے جبکہ یو اے ای کے نائب صدر، دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بھی دوحا آمد ہوئی، شیخ راشد المکتوم فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔
Saudi, Yui, Turkish and Egyptian leaders also attended the inauguration ceremony, Turkey's President Erdo ۔an was also accompanied by the wife, while Egyptian President Abdul Fateh Al -Sisi also came to Qatar to attend the ceremony.
Amir Qatar Sheikh Tamim bin Hamd al -Thani welcomed the fans while the ceremony also danced on traditional Arabic songs. 2022 I welcome everyone. Before the regular start of the inaugural ceremony, a video showed the wheel and shark fish floating in the sea, while camels and artists danced at the beginning of the ceremony.
The famous Hollywood actor Morgan Freeman entered, who spoke to a man dressed in Arabic dress about the start of the World Cup.
جس کے بعد سینکڑوں فنکاروں نے تلواروں کے ساتھ رقص کیا اور ڈرم بجائے۔ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے جھنڈوں کے ساتھ بھی فنکاروں نے پرفارمنس پیش کی،پھر ورلڈ کپ فٹ بال کا آفیشل میسکوٹ میدان میں لایا گیا۔جنوبی کوریا کے مشہور زمانہ میوزک بینڈ ، بی ٹی ایس، کے سنگر جونگ کوک نے قطر کے معروف فنکار فہد الخوبیسی کے ہمراہ ورلڈ کپ کے آفیشل گانے، ڈریمرز پر پرفارم کیا۔جس کے بعد ورلڈ کپ فٹ بال کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا گیا اور پھر آتشبازی کا مظاہر ہ کیا گیا اور یوں مختصر مگر پروقار تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔



