قومی

سانحہ اے پی ایس ازخود نوٹس کی سماعت پیر کوہوگی

اسلام آباد(94نیوز)سانحہ اے پی ایس ازخود نوٹس کی سماعت پیر کوہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا ،عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ کو نوٹس جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس ازخودنوٹس کی سماعت 14 جنوری کو ہو گی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ، سیکرٹری داخلہ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ، سانحہ اے پی ایس کمیشن کے رجسٹرارکوبھی نوٹس جاری کر دیئے ۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس نے شہید بچوں کی ماؤں کی درخواست پرازخود نوٹس لیاتھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button