Education Board Faisalabad Intermediate Annual Exam 2024 Results announced, success ratio 71.81 The percentage remained


Faisalabad(94 news)Board of Intermediate and Secondary Education Faisalabad announced the results of Intermediate First Annual Examination 2024. Commissioner/Chairperson Education Board representing Salut Saeed, Deputy Commissioner Capt. (T)Nadeem Nasir Day 10 Result online by pressing the computer button at 11:00 PM. Total one lakh in intermediate first annual exam 3 thousand 269 Students participated and 74 154 thousand candidates passed thus the success ratio 71.81 Percentage. Maimunah Kausar of Panjab College Toba Tek Singh in the exam inter first annual 1155 Ayesha Imran and Ashmil Fatima jointly from Punjab College Faisalabad secured first position overall with no. 1150 Second position with no., Hadiya Yusuf of Punjab College and Marj Naz of Masoomin College Chiniot 1147 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں۔ڈپٹی کمشنر نے اپنی اور کمشنر/چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز طالب علموں،ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباددی اور فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو لیپ ٹاپ،نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ جبکہ دیگر پوزیشن ہولڈرز میں بھی میڈلز اور اسناد تقسیم کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آج کی تقریب کے حقیقی مہمان خصوصی والدین ہیں جن کی عمدہ تربیت کی بدولت طالب علموں نے امتحان میں میدان مارلیا۔انہوں نے اساتذہ کی شب وروز محنت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ غیر معمولی ذہانت کے حامل طالب علم ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جن کی حوصلہ افزائی کے اقدامات جاری رہنے چاہیں۔انہوں نے تقریب کے شاندار انعقاد پر ایجوکیشن بورڈ کی کاوشوں کو سراہا۔سیکرٹری ایجوکیشن بورڈ پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن،کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی،ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر کلثوم اختر،ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر کشور ناہید رانا کے علاوہ ماہرین تعلیم،اساتذہ بھی تقریب میں موجود تھے۔



