A digital system has been launched for payment of salaries, pensions and other dues of FDA employees


Faisalabad(94 News Mian Nadeem Ahmed)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ایف ڈی اے کے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی کے لئے ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا مقصد چیک لیس اور کیش لیس ادائیگیاں کرنا ہے تاکہ وقت کی بچت کے ساتھ مالی معاملات میں مزید شفافیت اور نظم وضبط کویقینی بنایاجا سکے۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے ایک اجلاس میں مالیاتی نظم وضبط اور مالیات کی ادائیگیوں میں ڈیجیٹل سسٹم پر عملدرآمد کاجائزہ لیتے ہوئے بتائی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قیصر عباس رند، ڈائریکٹر آئی ٹی یاسراعجاز چٹھہ، ڈپٹی ڈائریکٹرز فنانس فیصل طارق بٹ، حمیرا اشرف و دیگر افسران موجود تھے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈ ی اے نے بتایا کہ شعبہ فنانس میں شفاف مالیاتی نظم و نسق کے لئے جدید اصلاحات متعارف کرائی ییں جن کے مطابق اب تک ادائیگیاں ڈیجیٹل سسٹم کے تحت ہوں گی اس سلسلے میں بنک چیک فراہم یا نقد رقوم ادا نہیں کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ فنانس پنجاب کی گائیڈ لائن کے مطابق ڈیجیٹل سسٹم میں سٹیٹ بنک کے ”right” Under the platform, government-to-person payment minutes have been adopted for the payment of contractors in addition to salaries, pensions and other dues. He directed the officers of the finance department to ensure the successful implementation of this system and to take special care of all technical, technical and administrative issues.



