SP Admin Hafiz Muttadah, SP Lyallpur Town Rehman Qadir is patronizing the occupation mafia named Younis Gujjar, Tariq Javed Waraich exploded in the press conference.


Faisalabad (94 News City Reporter) SP Admin Hafiz Muttadah and SP Lyallpur Town Rehman Qadir are patronizing the occupation mafia named Younis Gujjar. SP Admin Younis Gujjar is a part of it.
These views were expressed by Tariq Javed Waraich in Faisalabad Press Club while holding a press conference along with his lawyer and sons. He made serious allegations against Younis Gujjar and police officers. They said that they are the owner and occupier of their inherited property, Wardich Heights Plaza, but Yunus Gujjar tried to take possession of the plaza and filed false cases against them. According to Tariq Javed, Younis Gujjar of Plaza 60 Under the percentage share purchase agreement 3 Crore 50 لاکھ روپے بیعانہ دیا، لیکن چیک ڈس آنر ہونے پر معاہدہ منسوخ کر دیا گیا۔ چیک ڈس آنر کے بعد یونس گجر کے خلاف عدالت نے چیک کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تو ایس ایچ او نے عدالت کے حکم کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا اور صاف کہا ایس پی لائلپورٹاؤن رحمان قادر نے عدالتی حکم نامہ لیکر مقدمہ درج کرنے سے روک دیا ہے یونس گجر نے بعد ازاں دوکانوں کو غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایس پی ایڈمن حافظ معتدا اور ایس پی لائلپور ٹاؤن رحمان قادر یونس گجر کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور ان کے دباؤ پر پولیس نے ان کے خلاف چار جھوٹے مقدمات درج کیے۔ ان میں سے تین مقدمات کو ایس ایس پی آپریشنز نے جھوٹا قرار دیا ہے۔ طارق جاوید نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ گلبرگ نے پلازے کا تعمیراتی کام زبردستی رکوا دیا اور یونس گجر کو دوکانوں پر شیڈ لگانے کی اجازت دی تاکہ قبضہ ظاہر کیا جا سکے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ یونس گجر کئی مقدمات میں مفرور ہے اور ایک قبضہ مافیا کے طور پر مشہور ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایس پی ایڈمن حا فظ معتداح یونس گجر کا حصہ دار ہے ۔ہمارے خلاف اس کی درخواستوں پر راتوں رات جھوٹے مقدمات درج ہونے کے ذمہ دار دونوں ایس پی ہیں، انہوں نے کہا کہ میں بیمار آدمی ہوں زبان سے بول نہیں سکتا۔ انہوں نے آر پی او فیصل آباد، آئی جی پنجاب عثمان انور، اور وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اور ان کے پلازے پر قبضے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔



